Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مانسہرہ میں کوسٹر الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

مانسہرہ میں کوسٹر الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

مانسہرہ میں کوسٹر الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

 

مانسہرہ میں مسافر کوسٹر الٹنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔

 

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق کوسٹر گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی ، ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث مانسہرہ میں کلگان موڑ کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی،حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

 

مقامی افراد، ریسکیو اور پولیس اہلکاروں نے جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، زخمی مسافروں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481