اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

 

دوست ممالک سے روابط مزید مضبوط بنانے کا مشن لئے وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

 

وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر پٹرولیم بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف ریاض انویسٹمنٹ فورم 2024 میں شرکت کریں گے،وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

 

فریقین اقتصادی اور سٹریٹجک شراکت داری پر تبادلہ خیال کریں گے، فریقین اقتصادی، توانائی اور دفاعی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو تلاش کریں گے۔

 

اس کے علاوہ وزیراعظم شہبازشریف کا 31 اکتوبر کو دورہ قطر کا بھی امکان ہے۔

 

وزیراعظم کے دورے میں قطر تعلقات پر بات چیت ہوگی، وزیراعظم کوپ 29 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481