اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان سے ملاقات،علی امین گنڈا پور کا عدالت سے رجوع

عمران خان سے ملاقات،علی امین گنڈا پور کا عدالت سے رجوع

عمران خان سے ملاقات، علی امین گنڈا پور کا عدالت سے رجوع

 

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بانی پاکستان تحریک انصاف  سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

 

 

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے جیل میں ملاقات  کے لیے دائر درخواست  کل سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔

 

دوسری جانب جسٹس ارباب محمد طاہر کل علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے کیس کل مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کردی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481