اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طالبات کا احتجاج

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طالبات کا احتجاج

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طالبات کا احتجاج

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آبادمیں طالبات ہاسٹل فیس میں اضافے کے خلاف احتجاج کررہی ہیں، یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس کو طلب کرلیا ہے۔

اسلام آباد میں طالبات کاانتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ پچھلے3گھنٹے سے جاری ہے ،

ہاسٹل فیس میں اضافے کے خلاف طالبات نے بسز کو نکلنے سے روک دیا،طالبات یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کررہی ہیں

یونیورسٹی انتظامیہ نے حالت پر قابو پانے کیلئے پولیس کو طلب کر لیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل طلبہ بھی 13دن تک انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر چکی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481