اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چوہدری شجاعت کا ق لیگ کو ملک بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہ

چوہدری شجاعت کا ق لیگ کو ملک بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہ

چوہدری شجاعت کا ق لیگ کو ملک بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہ

چوہدری شجاعت حسین نے ڈاکٹر محمد امجد کو ق لیگ کا چیف آرگنائزر مقرر کردیا ہے اور اُن کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

 

صدر ق لیگ نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتوں کے بھی آپس میں قریبی روابط ہونے چاہئیں، اس عمل سے سیاسی استحکام میں مدد ملے گی۔

 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیاسی ڈائیلاگ ہی ملکی مسائل کا حل ہے، سیاسی جماعتیں استحکام کےلیے اپنا کردار ادا کریں۔

 

ترجمان ق لیگ کے مطابق ڈاکٹر محمد امجد وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481