اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان گرفتار

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان گرفتار

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان گرفتار

کراچی میں پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق سابق ایم این اے کو 4 افراد سمیت کراچی پریس کلب کے باہر سے حراست میں لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فکسٹ اٹ ٹیم کے سربراہ فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے پریس کلب آئے تھے۔تحریک انصاف کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے میں جمال صدیقی، فزہ زیشان، راجہ اظہر،حلیم عادل شیخ ، آفتاب جہانگیر اور دیگر بھی شریک ہوئے۔

اس موقع پر سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ دھاندلی کے ساتھ یہ آئینی ترمیم پاس کی گئی ہے، ہمارے ایم این ایز کو اٹھایا گیا، پاکستان کے اندر مینڈیٹ کو چوری کیا گیا، یہاں چادر اور چار دیواری کے پامال کیا جاتا ہے۔عارف علوی نے کہا کہ پہلے مسنگ پرسنز کا مسئلہ بلوچستان میں تھا اب پورے پاکستان نے دیکھ لیا، فوج کہتی تھی کہ ہمارا سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481