اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

9مئی والوں کو سزا ہوتی تو آج یہ واقعہ نہ ہوتا، عطاء تارڑ

9مئی والوں کو سزا ہوتی تو آج یہ واقعہ نہ ہوتا، عطاء تارڑ

9مئی والوں کو سزا ہوتی تو آج یہ واقعہ نہ ہوتا، عطاء تارڑ

9مئی کے حملہ آوروں کو سزادی جاتی تو آج کے حملہ کی جرات نہ ہوتی: عطاتارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ 9مئی کے حملہ آوروں کو سزا دی جاتی تو آج کے حملہ کی جرات نہ ہوتی۔

 

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس وینوں پر منصوبہ بندی سے حملہ کیاگیا

 

ملزمان کو فرار کرانے کی ناکام کوشش کی گئی، تحریک انصاف نے ہمیشہ تشدد کی سیاست کی، پولیس وینوں پر 4گاڑیوں پرملزمان نے حملہ کیا،

 

انہوں نے مزید کہا کہ حملہ آوروں کو مثالی سزادی جائے گی، حملہ آوروں اورمنصوبہ سازوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا

 

9مئی کے حملہ آوروں کو سزادی جاتی تو آج کے حملہ کی جرات نہ ہوتی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481