اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فیصل چوہدری بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسز سے الگ

فیصل چوہدری کو بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسز سے الگ کر دیا گیا

فیصل چوہدری کو بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسز سے الگ کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فیصل چوہدری کو اپنی لیگل ٹیم سے الگ کردیا، انہیں بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسز سے بھی الگ کر دیا گیا۔

ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی وکلاء کے واٹس ایپ گروپس سے نکال دیا گیا ہے، فیصل چوہدری اور انتظار پنجوتھا چند رہنماؤں کی پارٹی میں واپسی کیلئے کوشاں تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی چوک احتجاج سے متعلق فیصل چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کو شکایت لگائی، فیصل چوہدری اور انتظار پنجوتھا مشاورت کے بغیر ملاقاتوں پر کام کر رہے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481