اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کی دونوں بہنوں کو جیل سے رہا کر دیا گیا

عمران خان کی دونوں بہنوں کو جیل سے رہا کر دیا گیا

عمران خان کی دونوں بہنوں کو جیل سے رہا کر دیا گیا

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان (پی ٹی آئی) کی دونوں بہنوں کو جہلم جیل سے رہا کردیا گیا۔

ڈسٹرکٹ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں نے استقبال کیا ہے،جیل کے باہر پی ٹی آئی کی خواتین اور مرد بڑی تعداد میں جمع ہیں ،علیمہ خان اور عظمی خان کی فیملی کے لوگ بھی موجود ہیں،علیمہ خان کا بیٹا شہروز اور بہن نورین خان نیازی بھی جیل کے باہر موجود ہیں۔

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد سے دونوں بہنوں کی ضمانتیں منظور ہوئی تھیں،دونوں روبکاریں9 گھنٹے گزرنے کےبعد جہلم جیل پہنچی تھیں،پولیس کی بھاری نفری جیل کے باہر سکیورٹی کےلیے موجود تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481