اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سپریم کورٹ میں دراڑ بہت سنگین ہے،اعتزاز احسن

سپریم کورٹ میں دراڑ بہت سنگین ہے،اعتزاز احسن

اسلام آباد: ماہر ائین و قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں ہے، سپریم کورٹ کے ججز کو ایک ہو جانا چاہئے۔

نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو کئی بار کہا گیا ایک پارٹی کے کیسز کو نہ سنی۔

انہوں نے کہا کہ 6 سال سے کہہ رہا ہوں سپریم کورٹ میں بہت بڑی دراڑ ہے، سپریم کورٹ میں دراڑ بہت سنگین ہے۔

ماہر آئین و قانون اعتزازاحسن نے کہا کہ توہین عدالت کرنے والوں کے خلاف سپریم کورٹ کو سخت نوٹس لینا چاہیے تھا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481