اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بشریٰ بی بی کی گنڈا پور سے ملاقات،عمران خان سے متعلق گفتگو

بشریٰ بی بی کی گنڈا پور سے ملاقات،عمران خان سے متعلق گفتگو

بشریٰ بی بی کی گنڈا پور سے ملاقات،عمران خان سے متعلق گفتگو

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشری بی بی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی اور عمران خان سے متعلق گفتگو کی۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اؤل بشریٰ بی بی کی وزیراعلی ہاؤس پشاور آمد ہوئی

وزیراعلی ہاؤس میں علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی میں ملاقات ہوئی، ملاقات کے وقت کئی اراکین اسمبلی کو باہر جانے کا کہا گیا

ملاقات میں پارٹی کے بعض مرکزی رہنماء موجود تھے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعلی نے بشری بی بی کی خیریت دریافت کی، وزیراعلیٰ اور بشری بی بی نے بانی پی ٹی آئی عمران سے متعلق بھی بات چیت کی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481