اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواز شریف کے لندن جانے کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان

نواز شریف کے لندن جانے کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان

نواز شریف کے لندن جانے کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن جانے کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف شیڈول کے مطابق جمعہ کو ہی پاکستان سے دبئی جائیں گے۔

شیڈول کے مطابق نواز شریف نے ایک دن دبئی رک کر پہلے ہفتہ کو لندن پہنچنا تھا لیکن اب وہ منگل کو پہنچ سکتے ہیں۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے لندن پہنچنے سے متعلق اب تک حتمی فیصلہ نہیں ہوا، نواز شریف کے لندن پہنچنے پر ن لیگ برطانیہ نے ان کے پُرجوش استقبال کا اعلان کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481