اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بی این پی کے سابق ایم پی اے اختر حسین لانگو گرفتار

بی این پی کے سابق ایم پی اے اختر حسین لانگو گرفتار

بی این پی کے سابق ایم پی اے اختر حسین لانگو گرفتار
بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل کے سابق ایم پی اے اختر حسین لانگو گرفتارہو گئے۔
ذرائع کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے انسداد دہشت گردی کے مقدمہ میں گرفتار کیا ہے۔

تھانہ سیکرٹریٹ پولیس میں اختر مینگل سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ اختر لانگو بی این پی کے سیکرٹری خزانہ بھی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481