اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

علی امین گنڈاپور کو26 اکتوبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

The announcement of targeting the intelligence unit of the Israeli army

اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے علی امین گنڈاپور کو 26 اکتوبر کو اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کو وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کروانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مقامی عدالت نےعلی امین گنڈاپور کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔

عدالت میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پولیس نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد نہیں کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481