اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مولانا فضل الرحمان دیرینہ ساتھی کی وفات پر ہری پور پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمان دیرینہ ساتھی کی وفات پر ہری پور پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمان دیرینہ ساتھی کی وفات پر ہری پور پہنچ گئے
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان دیرینہ ساتھی مولانا ابوبکرکی وفات پر تعزیت کیلئے ہری پور پہنچ گئے ۔
تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ کے دیرینہ دوست مولانا ابو بکر ا نتقال کر گئے ہی،

 

جس کی تعزیت کیلئے مولانا فضل الرحمان ہری پور پہنچ گئے ، مولانا فضل الرحمان نے مولانا ابوبکر مرحوم کے بیٹوں سے تعزیت کی اور مولانا ابوبکر مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481