اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تحریک انصاف نے پارٹی میں فارورڈ بلاک کی تردید کر دی

فضل الرحمان کسی بھی آئینی ترمیم کےحق میں ووٹ نہیں دیں گے،بیرسٹرگوہر

تحریک انصاف نے پارٹی میں فارورڈ بلاک کی تردید کر دی

 

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف متحد ہے اور کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے۔منگل کے روز  پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے 11 ممبران کے رابطے میں نہ ہونے کی بھی تردید کی۔

انہوں نے کہا کہ تین سے چار ارکان پارلیمنٹ ہمارے رابطے میں نہیں ہیں، ہم نے ایسا نہیں کہا کہ ہمارے ممبر حکومت کو ووٹ دیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ نمبرز 224 سے آگے جائیں گے۔انہوں نے کہا تھا کہ آج کی سب سے بڑی خبر، پلان کے تحت پی ٹی آئی کا ایک بہت تگڑا بلاک بن چکا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481