اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا پنجاب دھی رانی پروگرام شروع

شادی نہ ہونے پر مایوس نوجوان تھانے پہنچ گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب دھی رانی پروگرام شروع کردیاہے۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی طرف سے اجتماعی شادی میں نئے جوڑوں کو اے ٹی ایم کے ذریعے ایک لاکھ روپے سلامی دی جائے گی۔ہر جوڑے کے 20 مہمانوں کو کھانا بھی پیش کیا جائے گا-ضروری فرنیچر، گھریلواستعمال کے برتن، کپڑے اور دیگر روزمرہ استعمال کی اشیا کاتحفہ پیش کیا جائیگا۔اجتماعی شادیوں کے لئے پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی ہے-

پنجاب دھی رانی پروگرام میں شمولیت کے لئے درخواستیں آن لائنcmp.punjab.gov.pk پر جمع کرائی جا سکتی ہے-پنجاب دھی رانی پروگرام کے لئے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر ہیلپ لائن 1312 بھی قائم کردی گئی ہے-دھی رانی پروگرام میں شفافیت کے لئے درخواست دہندگان کوخصوصی ٹیمیں گھر جار کر تصدیق کریں گی-


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481