اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی مری کے گرفتار 13 کارکنان اڈیالہ جیل سے رہا

پی ٹی آئی مری کے گرفتار 13 کارکنان اڈیالہ جیل سے رہا

پی ٹی آئی مری کے گرفتار 13 کارکنان اڈیالہ جیل سے رہا

اسلام آباد احتجاج کے دوران پی ٹی آئی مری کے گرفتار 13کارکنان اڈیالہ جیل سے رہاہو گئے،

رہا ہونے والے مقامی رہنماؤں میں راجہ ہارون محفوظ و تنظیم کے دیگراراکین شامل ہیں،گرفتار کارکنان و رہنماؤں کو تھانہ بھارہ کہو کی حدود سے گرفتار کیا گیا تھا۔

رہا ہونے والے والے کارکنان و رہنماؤں کے استقبال کیلئے بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کارکنان موجود تھے

سابق ناظم مری سردار سلیم،سردار منصور سلیم (سینئر نائب صدر شمالی پنجاب ) راجہ الیاس ، راجہ کامران ، امجد عباسی و دیگر موجود تھے۔

راجہ ہارون محفوظ کاکہناتھا کہ جیل میں قید رہ کر قائد کی محبت مزید بڑ ھ گئی،کارکنان رات بھر جیل میں بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بازی کرتے ہیں، گرفتاریاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں، قائد کیلئے جان بھی حاضر ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481