اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سپیکر قومی اسمبلی کاپارلیمانی صحافیوں کو خراج تحسین

سپیکر قومی اسمبلی کاپارلیمانی صحافیوں کو خراج تحسین

سپیکر قومی اسمبلی کاپارلیمانی صحافیوں کو خراج تحسین

 

سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق  26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر بہترین رپورٹنگ پر  پارلیمانی صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

 

سپیکر قومی اسمبلی نے نظم و ضبط قائم رکھنے کیلئے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن پاکستان (پی آر اے پی) کی کاوشوں سراہا،انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم کے موقع پر پی آر اے پی نے بہترین پیشہ ورانہ زمہ داریوں کا مظاہرہ کیا ہے،آئینی ترمیم کے موقع پر پارلیمانی صحافیوں نے نظم و ضبط کے ساتھ ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی ہے،پریس گیلری پارلیمان کا اہم جزو ہے، ایوان میں ہونے والی قانون سازی کو عوام تک پہنچانے میں پریس گیلری کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔

 

سپیکر ایازصادق نے کہا کہ پارلیمانی رپورٹرز نے ہمیشہ عوام میں پارلیمان کے مثبت تشخص کو اجاگر کیا ہے، امید ہے کہ مستقبل میں بھی پارلیمان میں ہونے والی قانون سازی کے دوران پی آر اے پی اپنی قابل ستائش روایات کو برقرار رکھے گی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481