اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

میں نے سب کی چوری پکڑی تو حکومتی وزرا کے پسینے نکل گئے،اختر مینگل

میں نے سب کی چوری پکڑی تو حکومتی وزرا کے پسینے نکل گئے،اختر مینگل

میں نے سب کی چوری پکڑی تو حکومتی وزرا کے پسینے نکل گئے، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا۔

سینیٹ گیلری سے نکلنے کے بعد اختر مینگل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خاتون سیکیورٹی اہلکار نے گیلری سے نکالا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ میرا، میری پارٹی کے اغوا شدہ ارکان سے آمنا سامنا ہو رہا تھا۔

اختر مینگل نے کہا کہ میں نے سب کی چوری پکڑی تو حکومتی وزرا کے پسینے نکل گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481