اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سیاست کے استحکام کے لئے بہت لمبا سفر کیا ہے،طلال چوہدری 

سیاست کے استحکام کے لئے بہت لمبا سفر کیا ہے،طلال چوہدری 

کل کا سورج پاکستان کی سیاست میں استحکام لے کر آئے گا:طلال چوہدری

سینٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کل کا سورج پاکستان کی سیاست میں استحکام لے کر آئے گا،اس استحکام کیلئے بہت لمبا سفر کیا۔

 

طلال چودری نے میڈیا سے گفتگو کی ہے جہاں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آئینی ترمیم کو پیش کیا جا رہا ہے

 

لیکن کابینہ کا اجلاس اب تک شروع نہیں ہوا تو انہوں نئے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کل کا سورج پاکستان کی سیاست میں استحکام لے کر آئے گا

 

انہوں نے کہا کہ سیاست کے استحکام کے لئے بہت لمبا سفر کیا ہے،پاکستان بہت مشکل سے ڈیفالٹ سے نکلا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481