اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا 

پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا 

پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا

 

پاکستان تحریک انصاف کا وفد اڈیالہ جیل میں بانی عمران خان سے ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرگوہر ، اسد قیصر اور سلمان اکرم راجہ ملاقات کیلئے مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے،سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا بھی مولانا کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔

 

قبل ازیں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، ملاقات میں آئینی ترمیم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481