اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آرمی چیف سے بیلاروس کے وزیراعظم کی ملاقات

آرمی چیف سے بیلاروس کے وزیراعظم کی ملاقات

آرمی چیف سے بیلاروس کے وزیراعظم کی ملاقات

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے جمہوریہ بیلاروس کے وزیراعظم رومان گولوف چینکو نے ملاقات کی ہے۔

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی امور اور دوطرفہ سیکیورٹی و دفاعی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے عالمی اور علاقائی امور میں تعاون پر بیلاروس کی تعریف کی اور دونوں ممالک کے درمیان فوجی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا,آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم رومان گولوف چینکو نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر پاکستان کی مسلح افواج کی تعریف کی اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کا اعتراف کیا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481