اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایف بی آرکاسیلز ٹیکس فراڈکیخلاف آپریشن،جعلی افسران گرفتار

ایف بی آرکاسیلز ٹیکس فراڈ کیخلاف آپریشن،جعلی افسران گرفتار

ایف بی آرکاسیلز ٹیکس فراڈ کیخلاف آپریشن،جعلی افسران گرفتار

 

فیڈرل ریونیو بورڈ(ایف بی آر)ان لینڈ ریونیو انٹیلیجنس نے حیدرآباد میں جعلی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جعلی کمپنیوں کے چیف فنانشل آفیسرز کو سمیت ٹیکس فراڈ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔

 

وفاقی فیڈرل بورڈ (ایف بی آر)نے جعلی کاروبار کے مالکان کو گرفتار کرلیا،ملزمان اربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث ہیں،ان لینڈ ریونیو فیصل آباد نے  ٹیکسٹائل کمپنیوں کے (چیف فنانشل آفیسرز)سی ایف اوز کو گرفتار کرلیا،ملزمان جعلی سیلز ٹیکس ان پٹ کلیمز میں ملوث ہیں،ایف بی آر نے ضمانت خارج ہونے پر ملزم تصور شاہد کو گرفتار کرلیا،ایف بی آر ملزمان جعلی سیلز ٹیکس انوائسز تیار کرنے والے گینگ کا سرغنہ ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481