اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم کی طرف سے چینی ہم منصب کے اعزاز میں عشائیہ

وزیراعظم کی طرف سے چینی ہم منصب کے اعزاز میں عشائیہ

وزیراعظم کی طرف سے چینی ہم منصب کے اعزاز میں عشائیہ

وزیراعظم پاکستان کی جانب سے چینی ہم منصب کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں مسلح افواج کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔

 

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے چینی ہم منصب کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، عشائیہ وزیراعظم ہاؤس میں دیا گیا، پی ایم ہاؤس میں ہونے والے عشائیہ میں چینی وفد، پاکستانی  وزراء اور حکام بھی شریک ہوئے۔

 

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عشائیے میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، نیول اور ایئر چیف بھی شریک ہوئے، عشائیہ میں چائنیز اور پاکستانی پکوانوں سے مہمانوں کی خاطر تواضع کی گئی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481