اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسرائیل و امریکا کی ایران پرممکنہ حملے کیلئے مشترکہ تیاریاں

اسرائیل و امریکا کی ایران پر ممکنہ حملے کیلئے مشترکہ تیاریاں

اسرائیل و امریکا کی ایران پر ممکنہ حملے کیلئے مشترکہ تیاریاں

 

اسرائیل اور امریکا نے ایران پر ممکنہ حملے اور جوابی کارروائی کیخلاف مشترکہ تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

 

واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق پینٹاگون نے اسرائیل میں اینٹی میزائل سسٹم اور امریکی فوج بھیجنے کی تصدیق کردی۔

 

خبر ایجنسی کے مطابق جدید اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ اور اس کیلئے فوجی عملہ اسرائیل میں تعینات کیا جا رہا ہے۔

 

پینٹاگون کے مطابق اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کی تعیناتی ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی فضائی دفاع کی مضبوطی کیلئے ہے۔

 

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی اور امریکی میڈیا نے امریکی اینٹی میزائل سسٹم اور امریکی فوج اسرائیل بھیجنے کی خبر دی تھی۔

 

پینٹاگون کے مطابق صدر جو بائیڈن کی ہدایت پر وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اینٹی میزائل سسٹم اور امریکی فوج اسرائیل بھیجنے کی منظوری دی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481