اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دشمنوں کی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر

دشمنوں کی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

دشمنوں کی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

 

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ہمیں دشمنوں کی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے۔

 

راولاکوٹ میں کل جماعتی مشاورتی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ ہمیں متحد ہو کر آگے بڑھنا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ در پیش چیلنجز کے حل کےلیے آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت متحد ہے، ترقی کےلیے تمام وسائل بروئےکار لائے جائیں گے۔

 

چوہدری انوار الحق نے مزید کہا کہ آج کی کانفرنس سے اتفاق اور اتحاد کا پیغام گیا ہے، اجتماعی دانش سے مسائل حل کرنے ہوں گے ہمیں دشمنوں کی سازش کا ڈٹ کرمقابلہ کرنا ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481