اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسرائیل کےیواین امن فورس پرحملے،لبنان چھوڑنےکاالٹی میٹم

اسرائیلی فوج کےیواین امن فورس پرحملے،لبنان چھوڑنےکاالٹی میٹم

اسرائیلی فوج کے یو این امن فورس پر حملے، لبنان چھوڑنے کا الٹی میٹم

 

اسرائیلی فوج نے لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فورس پر حملے کردیے۔

 

بیروت سے خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے اقوم متحدہ کی امن فورس کو الٹی میٹم دیا ہے۔

 

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی امن فورس جنگ زدہ علاقوں سے فوری نکل جائیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کے بار بار کہنے پر بھی امن فورس نے علاقہ نہیں چھوڑا۔

 

نیتن یاہو نے الزام عائد کیا کہ اقوام متحدہ امن فورس حزب اللّٰہ کو انسانی ڈھال فراہم کر رہی ہے۔

 

خبر ایجنسی کے مطابق جمعرات سے اب تک 3 اسرائیلی حملوں میں امن فورس کے 5 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481