اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودے کے نکات سامنے آ گئے

آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودے کے نکات سامنے آ گئے

آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودے کے نکات سامنے آ گئے

حکومت نے وفاقی آئینی عدالت بنانے کا فارمولہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ شیئر کر دیا، وفاقی آئینی عدالت کیسے تشکیل دی جائے گی، اس ضمن میں حکومت نے ڈھانچہ تیار کر لیا۔

مجوزہ ترمیم کے مطابق وفاقی آئینی عدالت چیف جسٹس سمیت 7 ارکان پر مشتمل ہو گی، آئینی عدالت کے چیف جسٹس اور دو سینئر ترین ججز رکن ہوں گے۔

مجوزہ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت میں وزیرِ قانون، اٹارنی جنرل پاکستان اور بار کونسل کا نمائندہ شامل ہو گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید کی زیرِ صدارت اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اجلاس کے دوران جے یو آئی نے مجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481