اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سردار لطیف کھوسہ روڈ بلاک کرنے کے مقدمے سے بری

سردار لطیف کھوسہ روڈ بلاک کرنے کے مقدمے سے بری

سردار لطیف کھوسہ روڈ بلاک کرنے کے مقدمے سے بری
لاہور کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ کو روڈ بلاک کرنے کے مقدمے سے بری کر دیا۔

کینٹ کچہری لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ کے خلاف روڈ بلاک کرنے کے مقدمہ کی سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ اعجاز احمد نے کیس ک فیصلہ سنایا۔

عدالت نے تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ کو مقدمہ سے بری کر دیا، عدالت نے ناکافی شہادتوں کے باعث مقدمہ سے بری کرنے کا حکم دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481