اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کراچی میں دفعہ 144 نافذ

کراچی میں دفعہ 144 نافذ

کراچی میں دفعہ 144 نافذ

حکومت سندھ نے کراچی میں 13 تا 17 اکتوبر دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کے حکم نامے کے بعد کراچی میں اس دورانیے میں جلسے، جلوس اور ریلیوں کے انعقاد پر پابندی ہوگی۔

محکمہ داخلہ سندھ کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں 5 افراد سے زائد کے جمع ہو کر احتجاج پر پابندی ہو گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481