اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سولر پینلز سے بجلی بنانے والے صارفین کیلئے اچھی خبر

Good news for consumers who generate electricity from solar panels

سولر پینلز سے بجلی بنانے والے صارفین کیلئے اچھی خبر
فیصل آباد میں سولر سے بجلی بنانے والے صارفین کیلئے اچھی خبر آئی ہے ۔

فیسکو کے مطابق گرین میٹرز اب 3 ماہ کے بجائے 2 ماہ میں انسٹال کیے جائیں گے ، ا

 

ب گرین میٹرز کے بل جلد موصول ہونگے ،فیسکو ہیڈ کوارٹر نے تین ماہ کی بجائے دو ماہ میں گرین میٹرز جاری کرنے کا حکم دے دیا

 

گرین میٹرز لگنے کے دو ماہ بعد صارفین کو بل موصول ہونگے،گرین میٹرز صارفین کی سہولیات کے لیے اقدامات کئے جارہے ہیں،

گرین میٹرز صارفین کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481