اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹل میں دو طلبا تنظیوں میں تصادم

قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹل میں دو طلبا تنظیوں میں تصادم

قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹل میں دو طلبا تنظیوں میں تصادم

 

دارالحکومت اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں دو لسانی طلبا تنظیوں میں تصادم کے نتیجے میں متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔

 

پولیس ذرائع کے مطابق یونیورسٹی ہاسٹل میں طلبا گروپ کی جانب سے آگ بھی لگائی گئی۔

 

یونیورسٹی انتظامیہ نے بوائز ہاسٹلز خالی کروانے کا فیصلہ کیا ہے، شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ کے باعث کل سے 20 اکتوبر تک بوائز ہاسٹلز بند رہیں گے۔

 

قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے بوائز ہاسٹلز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481