اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ژوب میں شہید حوالدار جمشید خان فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

ژوب میں شہید حوالدار جمشید خان فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

ژوب میں شہید حوالدار جمشید خان فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک
نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس فوجی افسران، جوان، شہید کے لواحقین اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی

ژوب میں ایف سی چیک پوسٹ پردہشتگردوں کے حملے میں بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے حوالدار جمشیدخان کو آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔

نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس فوجی افسران، جوان، شہید کے لواحقین اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی،آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ ہمارے شہدا کی یہ قربانیاں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں ہمارے عزم وحوصلے کو تقویت بخشتی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481