اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کا پتا چل گیا

اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کا پتا چل گیا

اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کا پتا چل گیا
دو ماہ سے غائب اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کا پتا چل گیا۔

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اس وقت اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تفتیشی ٹیم کے پاس 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔

محمد اکرم کے خلاف اینٹی کرپشن شیخوپورہ میں مقدمہ سامنے آیا ہے، جو شہری ریاض قریشی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ان پر 95 ہزار روپے رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تفتیش جاری ہے۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو 10 اکتوبر کو سینئر سول جج کریمنل ڈویژن خدا یار کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481