اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ضلع خیبر میں ایک مہینے کیلئے دفعہ 144 نافذ 

ضلع خیبر میں ایک مہینے کیلئے دفعہ 144 نافذ 

ضلع خیبر میں ایک مہینے کیلئے دفعہ 144 نافذ

 

سیکیورٹی صورتحال اور انتہائی لیول کے تھریٹ الرٹ  کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ۔

 

ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے اعلامیہ جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہےکہموجودہ سیکیورٹی صورتحال اور تھریٹ الرٹ کے پیش نظر ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے، ضلع بھر میں غیر قانونی اجتماع،پانچ سے زائد افراد کے ایک ساتھ اکٹھے ہونے پر پابندی عائد کی گئی ہے،دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے،دفعہ 144 کا نفاذ 09 اکتوبر سے ہوگا جو کہ 7 نومبر تک 30 دنوں کیلئے برقرار رہیگا،

 

خلاف ورزی پر تعزیرات پاکستان کے سیکشن 188 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی،ضلعی پولیس سربراہ خیبر اور تمام اسسٹنٹ کمشنروں کو ضروری کارروائی کے لئے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481