اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

علی امین گنڈاپور نے رات عمر ایوب کے گھر بسر کی تھی، خواجہ آصف کا دعویٰ

علی امین گنڈاپور نے رات عمر ایوب کے گھر بسر کی تھی، خواجہ آصف کا دعویٰ

 

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ علی امین گنڈاپور سے متعلق کہا گیا ان کا پتہ نہیں لگ رہا، علی امین کے پی سرحد سے ہری پور میں داخل ہوئے تھے اور انہوں نے رات عمر ایوب کے گھربسر کی تھی۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی علی امین کے ذریعے پیغام رسانی کرتے ہیں،وہ علی امین کیخلاف کارروائی نہیں کریں گے،کیونکہ بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ ہو سکتا ہے میں گنڈاپور کے ذریعے پاؤں پڑ جاؤں۔

 

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پہلے دن سے کہا تھا کہ یہ بندہ دو نمبر کام کررہا ہے،علی امین نے سمجھا کہ میں نے مولاجٹ کا کردار ادا کرلیا ہے،

 

اتنا بڑا فراد ہو ا کہ پی ٹی آئی کارکنان کو بھی سمجھ آ گئی ،کل سے پی ٹی آئی کارکنان سوشل میڈیا پر احتجاج کررہے ہیں

 

سوشل میڈیا کے اوپر ان کے اپنے ورکرز انے کو گالیاں دے رہے ہیں

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481