اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پولیس نے چھاپہ مارا تو تب گنڈا پور نکل گئے تھے، وزیرداخلہ

پولیس نے چھاپہ مارا تو تب گنڈا پور نکل گئے تھے، وزیرداخلہ

پولیس نے چھاپہ مارا تو تب گنڈا پور نکل گئے تھے، وزیرداخلہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جب پولیس نے چھاپہ مارا تو تب گنڈا پور نکل گئے تھے، ان کی کوشش تھی کہ کسی طرح ڈیڈ باڈی ملے۔

وزیرداخلہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ویڈیوز ریلیز کردیں، ناکہ بندی کے باوجود گنڈا پور نکل گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے جب ریڈ کیا تھا اس وقت ہمیں پتا چل گیا تھا کہ گنڈا پور نکل گئے ہیں۔

محسن نقوی نے کہا کہ میڈیا نے چلا دیا تھا کہ گنڈا پور گرفتار ہو گئے ہیں، پہلے پلان تھا کہ خبر چلنے دیں، میڈیا ہاؤسز خود ہی گنڈا پور کو ڈھونڈ کر نکالیں گے۔

ان کی کوشش ہے کہ کسی طرح دھرنا دیں، ان کی کوشش تھی کہ کسی طرح ڈیڈ باڈی ملے مگر ان کے عزائم پورے نہیں ہوئے۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت مستقبل میں صرف کارکنوں کو جیل بھجوائے گی،پی ٹی آئی کی قیادت جلسے کا ٹائم دے کر خود گھروں میں بیٹھی رہتی ہے۔ آگے بھی پی ٹی آئی قیادت کہیں نظر نہیں آئے گی وہ صرف اپنے کارکنوں کو ہی آگے کریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481