اسلام آباد: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی گرفتار، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو گزشتہ روز ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج ہے۔
