اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قلات،سڑک کنارے دھماکا،3 افراد جاں بحق

The blast occurred when the vehicle was passing by. The injured and dead bodies have been shifted to DHQ Hospital.

قلات،سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد جاں بحق

دھماکا اس وقت ہوا جب گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔ زخمیوں اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

قلات کے قریب سڑک کنارے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔

حکام نے بتایا کہ دھماکے کے زخمیوں اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481