اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبرپختونخوا سے بھی فوجی دستے روانہ

خیبرپختونخوا سے بھی فوجی دستے روانہ

خیبرپختونخوا سے بھی فوجی دستے روانہ

اسلام آباد اور گرد و نواح میں فوج کی تعیناتی کے علاوہ خیبرپختونخوا سے بھی فوجی دستے روانہ ہوگئے ہیں۔

 

سکیورٹی ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں فوج کی تعیناتی کے علاوہ انتشار پسندوں کے عقب میں کے پی کے سے بھی دستے روانہ کر دیئے گئے ہیں۔

 

 

 

سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ سکیورٹی اقدامات عوام کی جان و مال کو یقینی بنانے اور ایس سی او سمٹ کی سیکیورٹی کے لئے ٹھائے گئے ہیں، کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

 

ذرائع کا بتانا ہے کہ انتشاریوں اور مسلح جھتے دونوں اطراف سے گھیرا تنگ کریں گے۔

 

قبل ازیں وفاقی حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا تھا۔ جس کے مطابق آج رات 12 بجے اسلام آباد میں فوج بھیج دی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481