اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

روسی فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف دورہ پاکستان

روسی فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف دورہ پاکستان

روسی فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف دورہ پاکستان

روسی فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف آف آرمڈ فورسز نےپاکستان کا دورہ کیا،چیف آف جنرل سٹاف ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف آف جنرل سٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا سےروسی فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف نےملاقات میں باہمی پیشہ ورانہ امور اور دفاعی تعاون پر بات چیت کی۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ روسی جنرل نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481