اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

محسن نقوی کا اسلام آباد کےمختلف علاقوں کافضائی دورہ

محسن نقوی کا اسلام آباد کےمختلف علاقوں کافضائی دورہ

محسن نقوی کا اسلام آباد کےمختلف علاقوں کافضائی دورہ

اسلام آباد میں مختلف علاقوں کا فضائی معائنہ کرکے محسن نقوی نے سیکیورٹی انتظامات پراطمینان کا اظہار کیا،وزیر داخلہ نے شر پسند عناصر سے سختی سے نمٹنے کی ہدایات کرتےہوئےکہا کہ کسی کو دارلحکومت میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس ہر ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے،انہوں نے کہا کہ امن وامان کو قائم رکھنے اور شہریوں کی جان و املاک کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

دوسری جانب وزیر داخلہ محسن نقوی نے پولیس افسران کو آر بلاک طلب کر کےاجلاس شروع کیا ،اجلاس میں آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشن اور اعلی افسران کی شرکت کی،اجلاس میں احتجاج کے پیش منظر پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا،اجلاس میں ضلع انتظامیہ کے افسران بھی شریک ہوئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481