اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے گرفتار

چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے گرفتار

چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے گرفتار

وکلاء کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے عدالت میں بدتمیزی کرنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

مقامی وکیل سردار مصروف ایڈووکیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ مصطفین کاظمی کو گرفتار کر کے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا گیا ہے۔

تھانہ سیکرٹریٹ نے اس مبینہ گرفتاری پر موقف دینے سے گریز کیا ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481