Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوئٹہ،بس الٹنے سے 7 افراد جاں بحق، 30زخمی

کوئٹہ،بس الٹنے سے 7 افراد جاں بحق، 30زخمی

کوئٹہ،  بس الٹنے سے 7 افراد جاں بحق، 30زخمی

 

کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر باراتیوں کی بس بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، حادثے میں 3 بچوں سمیت 7 ا فراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

 

پولیس کے مطابق مغربی بائی پاس پر ہزارہ ٹاؤن سے باراتیوں سے بھری بس بلیلی جارہی تھی کہ مغربی بائی پاس پر ٹائر پھٹ جانے کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔

 

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 3 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو بولان میڈیکل کمپلکس اسپتال اور ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا ہے، جہاں زخمیوں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

 

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بروری بائی پاس بس حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481