اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دفتر خارجہ کا لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی سہولت کاری کے حوالے سے اہم بیان

دفتر خارجہ کا لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی سہولت کاری کے حوالے سے اہم بیان

دفتر خارجہ کا لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی سہولت کاری کے حوالے سے اہم بیان

 

دفتر خارجہ نے لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی سہولت کاری کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا۔

 

ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کاکہنا ہے کہ وزارت خارجہ اور بیروت میں پاکستانی سفارت خانہ لبنان کی بحرانی صورتحال میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی سہولت کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں،بحرانی صورتحال کے پیش نظر وزارت خارجہ نے اپنے کرائسز مینجمنٹ یونٹ کو فعال کر دیا ہے۔

 

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ  لبنان میں پاکستانی شہریوں اور ان کے اہل خانہ کو مندرجہ ذیل رابطے کی تفصیلات پر CMU سے رابطہ کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے،دفتر خارجہ نے لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کے رابطے کیلئے نمبروں کی تفصیلات بھی جاری کر دیں۔ لینڈ لائن: 051-9207887 ای میل: cmu1@mofa.gov.pk  دریں اثنا، بیروت میں پاکستان کا سفارت خانہ بھی 24/7 درج ذیل رابطے کی تفصیلات پر دستیاب ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481