اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا گالی سے اب گولی پر آگئے ہیں، عطا تارڑ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا گالی سے اب گولی پر آگئے ہیں، عطا تارڑ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا گالی سے اب گولی پر آگئے ہیں، عطا تارڑ
اسلام آباد اور پنجاب پر لشکرکشی کی دھمکی 9 مئی دہرانے کا اعلان ہے۔کےپی حکومت چلانے کے قابل نہیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کے گولی چلانے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان ناکامی کا اعتراف ہے کہ وہ کےپی حکومت چلانے کے قابل نہیں۔

اپنے بیان میں عطاء تارڑ نے کہا کہ اسلام آباد اور پنجاب پر لشکرکشی کی دھمکی 9 مئی دہرانے کا اعلان ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا گالی سے اب گولی پر آگئے ہیں۔ اس سے وہ اپنا نقصان کریں گے، گنڈاپور کو انقلاب لانا ہے تو صحت، تعلیم اور عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کا انقلاب لائیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481