اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی میں کل موبائل سروس معطل رہے گی

راولپنڈی میں کل موبائل سروس معطل رہے گی

راولپنڈی میں کل موبائل سروس معطل رہے گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )احتجاج کے باعث کل راولپنڈی میں موبائل  سروس معطل  کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

 

ذرائع کے مطابق کل راولپنڈی اور گردونواح میں موبائل سروس معطل رہے گی ،کل انتظامیہ کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان بھی متوقع ہے ،موٹر وے ایم ون ایم ٹو کو بھی بند رکھا جائے گا ،چکری ، باہتر،  ٹیکسلا ، اے ڈبلیو ٹی سے بھی شاہراؤں کو بند کیا جائے گا ،جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس معطل رہنے کا بھی امکان  ہے ،لیاقت باغ کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائیگی،مری روڈ کو کنٹینرز لگا کر بند بھی کئے جانے کا امکان ہے ،کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کیا جا سکتا ہے ،بانی پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسہ منسوخ کرکے احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481