اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

میرے حوالے سے میڈیا پر زیر گردش خبریں بے بنیاد ہیں، فوزیہ ارشد

میرے حوالے سے میڈیا پر زیر گردش خبریں بے بنیاد ہیں، فوزیہ ارشد

میرے حوالے سے میڈیا پر زیر گردش خبریں بے بنیاد ہیں، فوزیہ ارشد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر فوزیہ ارشد نے خود سے متعلق زیر گردش خبروں کو بےبنیاد قرار دیا ہے۔

پی ٹی آئی کی سینیٹر فوزیہ ارشد نے سینیٹ میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر کو خط لکھا اور کہا کہ میرے حوالے سے سوشل میڈیا اور میڈیا پر چلنے والی خبریں بےبنیاد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی اور جماعت کے ساتھ کھڑی ہوں، آئین کے آرٹیکل 63 اے کے تحت میں آئینی معاملات پر پارٹی پالیسی کی پابند ہوں۔

پی ٹی آئی کی خاتون سینیٹر نے خط میں مزید کہا کہ میں آئینی معاملات پر پارٹی لائن کے مطابق ووٹ دوں گی، میں پارٹی کی ہدایات کے مطابق عمل کروں گی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481