اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد پولیس کا گولڑہ میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن

اسلام آباد پولیس کا گولڑہ میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن

اسلام آباد پولیس کا گولڑہ میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن
اسلام آباد پولیس نے گولڑہ کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا، اس دوران مختلف جرائم میں ملوث افراد کو بھی گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران 140 مشکوک افراد اور 10 ہوٹلز و موٹلز کو چیک کیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ سرچ آپریشن کے دوران اشتہاری مجرم اور مختلف جرائم میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 14مشتبہ افراد کو تھانے منتقل کیا گیا۔ جبکہ 5 منشیات فرش ملزمان کو گرفتار کر کے 3 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد کی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں جرائم کا سدباب کرنا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481